تاریخ شائع کریں2018 20 November گھنٹہ 18:14
خبر کا کوڈ : 379404

خطے میں قیام امن کا واحد راستہ سعودی مداخلت کا خاتمہ ہے

قطر کے امیر نے قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کا راہ حل بتاتے ہوئے کہا
قطر کے امیر نے قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کا راہ حل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب دوسرے عرب ممالک میں مداخلت بند اور ان کی حاکمیت کا احترام کرے تو اس سے خلیج فارس کا بحران حل ہوجائےگا۔
خطے میں قیام امن کا واحد راستہ سعودی مداخلت کا خاتمہ ہے
قطر کے امیر نے قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کا راہ حل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب دوسرے عرب ممالک میں مداخلت بند اور ان کی حاکمیت کا احترام کرے تو اس سے خلیج فارس کا بحران حل ہوجائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کا راہ حل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب دوسرے  عرب ممالک میں مداخلت بند اور ان کی حاکمیت کا احترام کرے تو اس سے خلیج فارس کا بحران حل ہوجائےگا۔ امیر قطر نے خلیج فارس کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں اٹلی کے صدر کی درخواست کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ قطر مذاکرات کا حامی ہے لیکن قطر مذاکرات کے لئے پیشگی شرائط کو قبول کرنے کے لئے تیار نہیں۔ اس نے کہا کہ اگر سعودی عرب دوسرے عرب ممالک کے امور میں مداخلت بند کردے تو بحران خود بخود حل ہوجائےگا۔
https://taghribnews.com/vdcgzy9wtak9ut4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ