تاریخ شائع کریں2018 20 November گھنٹہ 18:09
خبر کا کوڈ : 379403

ایران اور خطے کے دشمن عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل امیر حاتمی نے کہا
ایران اور خطے میں دشمنوں کے شوم منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنوں کی ایران اور خطے میں عدم استحکام اور بد امنی پھیلانے کی کوششیں جاری ہیں۔
ایران اور خطے کے دشمن عدم استحکام  پیدا کر رہے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل امیر حاتمی نے ایران اور خطے میں دشمنوں کے شوم منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنوں کی ایران اور خطے میں عدم استحکام اور بد امنی پھیلانے کی کوششیں جاری ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل امیر حاتمی نے ایران اور خطے میں دشمنوں کے شوم منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنوں کی ایران اور خطے میں عدم استحکام اور بد امنی پھیلانے کی کوششیں جاری ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایران کے دشمنوں میں امریکہ سر فہرست ہے جو جھوٹ اور فریب کے ذریعہ خطے میں اپنی فوجی موجودگی کو مضبوط بنانے کی کوشش کررہا ہے۔ جنرل حاتمی نے کہا کہ ایران کی خطے میں موجود دشمنوں کی تمام حرکات و سکنات پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔

جنرل امیر حاتمی نے دشمن کی طرف سے اقتصادی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران آج ماضی کی نسبت امریکی پابندیوں کو بہتر طریقہ سے مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfx1dmmw6deja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ