تاریخ شائع کریں2018 20 November گھنٹہ 18:05
خبر کا کوڈ : 379402

کشمیر میں ہندوستانی فوج کے ہاتھوں 4 افراد ہلاک

فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے
کشمیر میں ہندوستانی فوج کے ہاتھوں 4 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ندی گام میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے دوران 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔ ہلاک ہونے والے علیحدگی پسندوں کی شناخت اب تک نہیں ہوسکی تاہم مقامی حکومت کا کہنا ہے کہ چاروں علیحدگی پسندوں کو فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdce7o8xwjh8fei.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ