تاریخ شائع کریں2018 20 November گھنٹہ 17:27
خبر کا کوڈ : 379393

قوم کو ملک کے خلاف منفی پروپیگنڈے سے باخبر رہنے کی ضرورت ہے

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گزشتہ دو دہائیوں سے مختلف خطرات کاسامنا رہا جب کہ قوم کو ملک کے خلاف منفی پروپیگنڈے سے باخبر رہنے کی ضرورت ہے
قوم کو ملک کے خلاف منفی پروپیگنڈے سے باخبر رہنے کی ضرورت ہے
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گزشتہ دو دہائیوں سے مختلف خطرات کاسامنا رہا جب کہ قوم کوملک کے خلاف منفی پروپیگنڈے سے باخبر رہنے کی ضرورت ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گزشتہ دو دہائیوں سے مختلف خطرات کاسامنا رہا جب کہ قوم کو ملک کے خلاف منفی پروپیگنڈے سے باخبر رہنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکا نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا،  پاکستان میں سکیورٹی کی صورت حال، چیلنجز پر بریفنگ کے بعد شرکا نے آرمی چیف سے بھی بات چیت کی۔ شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو گزشتہ دو دہائیوں سے مختلف خطرات کاسامنا رہا، لیکن پاکستانی قوم اور فورسز نے بڑی بہادری اور کامیابی سے ان چیلنجز کا مقابلہ کیا، اور ان خطرات کو مؤثر انداز سے شکست دی۔
https://taghribnews.com/vdcdnn0ssyt05s6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ