تاریخ شائع کریں2018 19 November گھنٹہ 19:36
خبر کا کوڈ : 379025

دشمن کو اقتصسادی میدان میں بھی شکست کا منہ دیکھنا پڑے گا

سپاہ کے ڈپٹی کوآرڈینیٹرجنرل علی فدوی نے کہا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے ڈپٹی کوآرڈینیٹرنے دشمن کی طرف سے ایران پر اقتصادی دباؤ کےمقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت اور پائداری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران ماضی کی طرح دشمن کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست سے دوچار کردےگا۔
دشمن کو اقتصسادی میدان میں بھی شکست کا منہ دیکھنا پڑے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے ڈپٹی کوآرڈینیٹرنے دشمن کی طرف سے ایران پر اقتصادی دباؤ کےمقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت اور پائداری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران ماضی کی طرح دشمن کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست سے دوچار کردےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے ڈپٹی کوآرڈینیٹرجنرل علی فدوی نے دشمن کی طرف سے ایران پر اقتصادی دباؤ کےمقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت اور پائداری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران ماضی کی طرح دشمن کو  اقتصادی جنگ میں بھی شکست سے دوچار کردےگا۔ قم میں شہداء کی یاد کے ایک اجتماع سے خطاب میں جنرل علی فدوی نے شہداء کے عظيم مقام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کو یہ مقام اللہ تعالی نے عطا کیا ہے اور جس انسان کا بھی اللہ تعالی سے گہرا رابطہ ہوگا وہ اس مقام کو حاصل کرسکتا ہے۔جنرل فدوی نے کہا کہ اللہ تعالی اس سال 22 بہمن کے موقع پر ایران کو ایسا مضبوط عصا عطا کرےگا جس کے ذریعہ ایران اپنے باقی ماندہ اہداف تک بڑی سرعت اور پختہ عزم کے ساتھ پہنچ جائےگا اور اس طرح ایران کے خلاف دشمنوں کی تمام سازشیں اور کوششیں ناکام ہوجائیں گی۔
https://taghribnews.com/vdcf01dmtw6dexa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ