تاریخ شائع کریں2018 19 November گھنٹہ 18:36
خبر کا کوڈ : 379008

کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر 20 رکنی پاکستانی وفد چین روانہ

پاکستان تحریک انصاف کا 20 رکنی وفد کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر چین روانہ
پاکستان تحریک انصاف کا 20 رکنی وفد کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر چین روانہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی سکریٹری جنرل ارشد داد وفد کی قیادت کررہے ہیں
کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر 20 رکنی پاکستانی وفد چین روانہ
پاکستان تحریک انصاف کا 20 رکنی وفد کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر چین روانہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا 20 رکنی وفد کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر چین روانہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی سکریٹری جنرل ارشد داد وفد کی قیادت کررہے ہیں۔تحریک انصاف کا وفد چین میں 7 روزتک قیام کرے گا جہاں تحریک انصاف اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت کی ملاقاتیں ہوں گی۔ وفد غربت اورکرپشن کے انسداد پرچین کی کامیابیوں کا جائزہ لے گا اور ارشد داد کثیرالممالک مندوبین کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcgzy9w7ak9uz4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ