تاریخ شائع کریں2018 18 November گھنٹہ 21:03
خبر کا کوڈ : 378593

اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے،صدر عارف علوی

نہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں اور نہ ہی تحفظ ناموس رسالت قانون بدلنے کا ارادہ ہے
پاکستان کےصدرنے کہا ہے کہ نہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں اور نہ ہی تحفظ ناموس رسالت قانون بدلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے،صدر عارف علوی
پاکستان کےصدرنے کہا ہے کہ نہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں اور نہ ہی تحفظ ناموس رسالت قانون بدلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

گورنر ہائوس لاہور میں علمائے کرام کے وفد سے ملاقات میں پاکستان کےصدرڈاکٹر عارف علوی نے واضح کیا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اسرائیل کے بارے میں مسلم امہ کے موقف سے مکمل طورپر متفق ہے۔

ڈاکٹرعارف علوی نے مزید کہا کہ حکومت تحفظ ناموس رسالت قانون میں کسی قسم کی تبدیلی کا ارادہ نہیں رکھتی، 295 سی کا غلط استعمال روکنے کیلئے علماء سے رہنمائی لیں گے۔

صدر پاکستان نے کہا کہ مدارس اور مساجد کے رجسٹریشن میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی۔
https://taghribnews.com/vdceov8xxjh8fni.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ