تاریخ شائع کریں2018 17 November گھنٹہ 19:58
خبر کا کوڈ : 378229

عرب حکام کو ایران کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دیتے ہیں

امریکہ کے نوکر اور غلام عرب حکام کو ایران کے خلاف متحد ہونے کی دعوت
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے خلیج فارس کے عرب حکام پر زوردیا ہے کہ وہ ایران کے اثر و رسوخ کو کم کرنے کے لئے آپس میں متحد ہوجائیں
عرب حکام کو ایران کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دیتے ہیں
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے خطے میں موجود امریکہ کے نوکر اور غلام عرب حکام کو ایران کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیڈر نیروٹ نے خطے میں موجود  امریکہ کے نوکر اور غلام عرب حکام کو ایران کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے خلیج فارس کے عرب حکام پر زوردیا ہے کہ وہ ایران کے اثر و رسوخ کو کم کرنے کے لئے آپس میں متحد ہوجائیں۔ اس نے کہا کہ امریکہ ، سعودی عرب اور قطر کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
https://taghribnews.com/vdcauaneo49n0u1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ