تاریخ شائع کریں2018 17 November گھنٹہ 19:48
خبر کا کوڈ : 378223

وزیراعظم عمران خان کل متحدہ عرب امارات کے دورہ کریں گے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کل متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کل متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ جہاں وہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم عمران خان کل متحدہ عرب امارات کے دورہ کریں گے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کل متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کل متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ جہاں وہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ملاقات کریں گے،پاکستان کو سعودی عرب اور چین کے بعد یو اے ای سے بھی بڑا مالی پیکج ملنے کا امکان ہے۔ پاکستانی وزیراعظم کا دورہ ایک روزہ ہو گاجس میں دیگر اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستانی وزیراعظم نے سعودی عرب، چین کے بعد ملائیشیا کا دورہ کرنا تھا تاہم اب  اس نے کوئی بڑی کامیابی ملنے پر ملائیشیا کے دورے سے قبل امارات جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان کے اس قسم کے لگاتار دوروں کو پاکستانی قوم کے وقار کے خلاف قراردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcewv8xxjh8fwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ