تاریخ شائع کریں2018 16 November گھنٹہ 16:07
خبر کا کوڈ : 377845

سعودی عرب کے بھیانک اور جنگي جرائم ہتھیاروں کی ترسیل میں رکاوٹ

رائٹرز کے مطابق امریکی کانگریس میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ نمائندوں نے کہا
یمن میں سعودی عرب کے بھیانک اور جنگي جرائم اور استنبول میں سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں سعودیہکے ملوث ہونے کے باعث سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت متوقف کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔
سعودی عرب کے بھیانک اور جنگي جرائم ہتھیاروں کی ترسیل میں رکاوٹ
رائٹرز کے مطابق امریکی کانگریس میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ نمائندوں نے یمن میں سعودی عرب کے بھیانک اور جنگي جرائم اور استنبول میں سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں سعودیہکے ملوث ہونے کے باعث سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت متوقف کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ نمائندوں نے یمن میں سعودی عرب کے بھیانک اور جنگي جرائم اور استنبول میں سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کے باعث سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت  متوقف کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق اگر یہ تجویز کانگرس میں منظور ہوگئی تو سعودی عرب کے طیاروں کو ایندھن کی فراہم معطل کردی جائے گی۔ اور اگر سعودی عرب نے یمن کے لئے بشر دوسانہ امداد کی فراہمی میں خلل ڈالنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف اقتصادی پابندیاں بھی عائد کی جاسکتی ہیں۔

سعودی عرب کے بادشاہی دربار کے مشیر سعود القحطانی اور استنبول میں سعودی عرب کے قونصل جنرل العتیبی ان 17 افراد میں شامل ہیں جن پر امریکہ نے پابندیاں عائد کردی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdo50skyt05j6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ