تاریخ شائع کریں2018 15 November گھنٹہ 21:07
خبر کا کوڈ : 377692

ایران کے مغوی اہلکاروں میں سے 5 کو رہا کروا لیا گیا

ایران و پاکستان کے سرحدی علاقے سے اغوا کر کے پاکستان منتقل کر دیا تھا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے پاکستان میں جیش الظلم کے اختیار میں موجود ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کے بارے میں کہا ہے کہ پانچ سیکورٹی اہلکار رہا کرا لئے گئے ہیں اور باقی کو رہا کرانے کی کوشش جاری ہے۔
ایران کے مغوی اہلکاروں میں سے 5 کو رہا کروا لیا گیا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے پاکستان میں جیش الظلم کے اختیار میں موجود ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کے بارے میں کہا ہے کہ پانچ سیکورٹی اہلکار رہا کرا لئے گئے ہیں اور باقی کو رہا کرانے کی کوشش جاری ہے۔

بارہ ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کو انقلاب مخالف دہشت گرد عناصر نے ایران و پاکستان کے سرحدی علاقے سے اغوا کر کے پاکستان منتقل کر دیا تھا۔

یہ واقعہ پندرہ اکتوبر کو پیش آیا تھا۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ باقی بچے ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کو بھی رہا کرا لیا جائے گا۔
https://taghribnews.com/vdcdn50sxyt0596.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ