تاریخ شائع کریں2018 14 November گھنٹہ 21:21
خبر کا کوڈ : 377481

جنوبی امریکہ میں فائرنگ سے طالب علم ہلاک

جنوبی امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کالج کا ایک اسٹوڈینٹ ہلاک ہو گیا۔
جنوبی امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ایک کالج کے قریب ہونے والی فائرنگ میں اس کالج کا ایک اسٹوڈینٹ ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
جنوبی امریکہ میں فائرنگ سے طالب علم ہلاک
جنوبی امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کالج کا ایک اسٹوڈینٹ ہلاک ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ایک کالج کے قریب ہونے والی فائرنگ میں اس کالج کا ایک اسٹوڈینٹ ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

کہا جاتا ہے کہ اس سلسلے میں فائرنگ کے ذمہ دار تین مشتبہ افراد ایک کار سے فرار ہو گئے ہیں اور پولیس انھیں تلاش کر رہی ہے۔

امریکہ میں دو ہزار اٹھارہ کے آغاز سے اب تک مختلف علاقوں میں فائرنگ کے انچاس ہزار دو سو انتیس واقعات درج کئے گئے ہیں جن میں بارہ ہزار پانچ سو بیالیس افراد ہلاک اور چوبیس ہزار تین سو تینتالیس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

امریکہ میں اسلحہ رکھنے کی مکمل آزادی ہے اور اسی بنا پر فائرنگ کے واقعات اس ملک کی بہت بڑی مشکل بنے ہوئے ہیں پھر بھی امریکی صدر ٹرمپ اسلحہ کنٹرول کا قانونی بنائے جانے کی مخالفت کر رہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjoaetvuqeaxz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ