کینیڈا کی وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون
آسیہ بی بی کے مسئلے کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔
کینیڈا کی وزیر خارجہ کریسٹیا فری لینڈ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون کیا اور آسیہ بی بی کے مسئلے کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔
شیئرینگ :
کینیڈا کی وزیر خارجہ کریسٹیا فری لینڈ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون کیا اور آسیہ بی بی کے مسئلے کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔
کینیڈا کی وزیر خارجہ نے آسیہ بی بی کے مقدمے میں پاکستان کی سپریم کورٹ کے جرات مندانہ فیصلے اور وزیراعظم عمران خان کے مثبت خطاب کو سراہا۔ان سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آسیہ بی بیہماری شہری ہیں اور پاکستان ان کے قانونی حقوق کا مکمل احترام کرتا ہے