امریکہ براہ راست سعودی عرب اتحاد کی حمایت کررہا ہے

روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے
یمن جنگ میں امریکہ براہ راست سعودی عرب اتحاد کی حمایت کررہا ہے اور امریکہ یمن جنگ کے خاتمہ میں سنجیدہ نہیں ہے۔
تاریخ شائع کریں : شنبه ۱۹ آبان ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۲۹
موضوع نمبر: 376084
 
روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یمن جنگ میں امریکہ براہ راست سعودی عرب اتحاد کی حمایت کررہا ہے اور امریکہ یمن جنگ کے خاتمہ میں سنجیدہ نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایٹارٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یمن جنگ میں امریکہ براہ راست سعودی عرب اتحاد کی حمایت کررہا ہے اور وہ مین جنگ کے خاتمہ میں سنجیدہ نہیں ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق تمام شواہد اس بات کا مظہر ہیں کہ امریکہ یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ میں سنجیدہ نہیں ہے اور اس کی تمام پالیسیاں یمنی عوام کے خلاف ہیں۔
Share/Save/Bookmark