QR codeQR code

سعودی عرب خاشقجی قتل تحقیقات میں ہر ممکن رکاوٹ ایجاد کرے گا

سعودی عرب کے انٹیلیجنس ادارے کے سابق سربراہ نے کہا ہے

10 Nov 2018 گھنٹہ 18:59

سعودی عرب کے انٹیلیجنس ادارے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب خاشقجی کے قتل کی عالمی تحقیقات سے موافقت نہیں کرےگا۔


سعودی عرب کے انٹیلیجنس ادارے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب خاشقجی کے قتل کی عالمی تحقیقات سے موافقت نہیں کرےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے انٹیلیجنس ادارے کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ سعودی عرب خاشقجی کے قتل کی عالمی تحقیقات سے موافقت نہیں کرےگا۔ ترکی الفیصل نے نیویارک میں بین الاقوامی امن تحقیقات سینٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب ہرگز سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کی عالمی تحقیقات سے موافقت نہیں کرےگا ۔ سعودی عرب اعتراف کرچکا ہے کہ اس نے خاشقجی کو استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں قتل کیا ہے لیکن وہ خاشقجی کی لاش ورثاء کے حوالے کرنے سے انکار کررہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 376081

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/376081/سعودی-عرب-خاشقجی-قتل-تحقیقات-میں-ہر-ممکن-رکاوٹ-ایجاد-کرے-گا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com