شاہ سلمان کی حالت نازک ہسپتال منتقل

امریکہ اور اسرائیل نواز بادشاہ ملک سلمان کو ریاض کے خصوصی اسپتال میں منتقل
آل سعود کے راز فاش کرنے والے شخص مجتہد نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز بادشاہ ملک سلمان کو ریاض کے خصوصی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے
تاریخ شائع کریں : شنبه ۱۹ آبان ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۰۶
موضوع نمبر: 376003
 
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز بادشاہ ملک سلمان کو ریاض کے خصوصی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹوئیٹر پر آل سعود کے راز فاش کرنے والے شخص مجتہد نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز بادشاہ ملک سلمان کو ریاض کے خصوصی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ مجتہد کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ ملک کے داخلی دورے پر الجوف علاقہ سے حائلعلاقہ میں جانا چاہتے تھے لیکن اسے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے ریاض واپس لوٹا کر اسپتال میں داخل کردیا ہے ۔ مجتہد کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ متعدد بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ مجتہد کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ سعودی بادشاہ کو معائنہ کے بعد اسپتال سے رخصت کردیا جائے۔
Share/Save/Bookmark