ترک صدر طیب اردغان اور قطر بادشاہ ے درمیان ملاقات

قطر کے بادشاہ کل ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترکی کے صدر اردوغان سے ملاقات
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کل ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترکی کے صدر اردوغان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے
تاریخ شائع کریں : جمعه ۱۸ آبان ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۸:۳۹
موضوع نمبر: 375757
 
قطر کے بادشاہ کل ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترکی کے صدر اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کل ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترکی کے صدر اردوغان  کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں  گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔ قطر کے بادشاہ نے اس سے قبل کہا تھا کہ خلیج فارس کے ممالک کے درمیان بحران کے نتیجے میں قطر اور ترکی کے باہمی تعلقات پہلے سے کہيں زیادہ مضبوط اور مستحکم ہوگئے ہیں۔
Share/Save/Bookmark