شمال کوریا اور امریکہ کے درمیان کشیدگی مین اضافہ

وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی شمالی کوریائی وفد سے ملاقات ملتوی ہوگئی۔
امریکہ اور شمالی کوریا کے مابین اختلافات کی وجہ سےامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی شمالی کوریائی وفد سے ملاقات ملتوی ہوگئی۔
تاریخ شائع کریں : جمعه ۱۸ آبان ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۱:۴۷
موضوع نمبر: 375645
 
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں ملاقات ملتوی کرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور شمالی کوریا کے مابین اختلافات کی وجہ سےامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی شمالی کوریائی وفد سے ملاقات ملتوی ہوگئی۔

پومپیو کو نیویارک میں آج جمعرات کو شمالی کوریا کے ہم منصب سے ملاقات کرنی تھی۔

ملاقات کی منسوخی پر شمالی کوریا کے صدارتی دفتر کا کہنا ہے کہ وہ ملاقات ملتوی ہونے پر اپنے موقف کا اعلان بعد میں کریں گے جبکہ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں ملاقات ملتوی کرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔
Share/Save/Bookmark