خاشقجی کے بعد سعودی عرب میں ایک اور صحافی قتل

حکومت پر تنقید بعد اس گرفتار کرلیا تھا جسے شکنجے دیگر قتل کردیا ہے
سعودی عرب کی جلاد اور وحشی حکومت نے خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے کے بعد ایک اور صحافی کو شکنجے دیکر قتل کردیا ہے۔
تاریخ شائع کریں : چهارشنبه ۱۶ آبان ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۵۳
موضوع نمبر: 375339
 
سعودی عرب کی جلاد اور وحشی حکومت نے خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے کے بعد ایک اور صحافی کو شکنجے دیکر قتل کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب 48 سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی جلاد اور وحشی حکومت نے خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے کے بعد ایک اور صحافی کو شکنجے دیکر قتل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکاروں نے صحافی الجاسر کو مارچ میں کشکول ٹوئیٹر اکاؤنٹ رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا تھا۔ سعودی حکام نے صحافی پرسعودی حکومت پر تنقید بعد اس گرفتار کرلیا تھا جسے شکنجے دیگر قتل کردیا ہے۔
Share/Save/Bookmark