QR codeQR code

روحانی اور لاریجانی کانفرنس کے افتتاحیہ اور اختتامیہ تقریب سے خطاب کریں گے

اجلاس میں تمام اہم شرکاء اور زمہ داران نے شرکت کی اورکانفرنس کے ضوابط کا اعلان کیا گیا۔

6 Nov 2018 گھنٹہ 20:14

مجمع جہانی تقریب اسلامی کی جانب سے منعقد کئے جانے والے اجلاس کی سربراہی آیت اللہ اراکی کررہے تھے اجلاس میں تمام اہم شرکاء اور زمہ داران نے شرکت کی اورکانفرنس کے ضوابط کا اعلان کیا گیا۔


روحانی اور لاریجانی کانفرنس کے افتتاحیہ اور اختتامیہ تقریب کے مقرر ہونگے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب اسلامی کی جانب سے منعقد کئے جانے والے اجلاس کی سربراہی آیت اللہ اراکی کررہے تھے اجلاس میں تمام اہم شرکاء اور زمہ داران نے شرکت کی اورکانفرنس کے ضوابط کا اعلان کیا گیا۔
ان میں سے کچھ اہم نکات زیر ہیں:
وحدت کانفرنس امریکہ کے سامنے طاقت اور قدرت کا سرشمہ ہے
 اس سال وحدت کانفرنس خاص اہتمام کے ساتھ منعقد کی جائے گی تا کہ کانفرنس کے قیام میں حائل کی جانے والی سازشوں کا جواب دیا جا سکے۔
وحدت کانفرنس کو 10 بین الاقوامی چینلز پر نشر کیا جائے گا
حجت الاسلام محمد اسماعیل پورھاشمی نے کہا کانفرنس کا موضوع انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس کی نشر و اشاعت میں کوئی کثر باقی نہیں رہنی چاہیے۔
وحدت کانفرنس کے دوران 3 اہم اجلاس فلسطین کے موضوع پر منعقد کے جائے گے
۔فلسطین مسلمانوں کا ایک انتہائی  اور حساس معاملہ جس کی اہمیت پر ہر ممکن طریقہ سے زور دیا جانا چاہیے اور وحدت کانفرنس میں اس امر کا خیال رکھا جائے گا۔
انہوں نے آخر میں اپنے بیان میں کہا، ہم اس فرست سے پابندیوں کے خلاف مؤثر اقدامات انجام دیں سکتے ہیں


خبر کا کوڈ: 375262

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/375262/روحانی-اور-لاریجانی-کانفرنس-کے-افتتاحیہ-اختتامیہ-تقریب-سے-خطاب-کریں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com