QR codeQR code

بھارتی فوج کا کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال

بھارتی فوج محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے

4 Nov 2018 گھنٹہ 14:15

کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کشمیر میں بھارتی فوج محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے


کشمیری میڈیا کے مطابق کشمیر میں بھارتی فوج محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایکس پریس نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کشمیر میں بھارتی فوج محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔ کشمیری میڈیا نے عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں یہ رپورٹ دی ہے۔ شوپیاں میں گزشتہ روز دو علیحدگی پسند کشمیریوں کی ہلاکت میں بھی کیمیکل ہتھیار استعمال ہوئے۔ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی خاموشی پر سوالیہ نشان ہے۔ حریت قیادت نے کہا ہے کہ نہتے عوام پر کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال انسانیت کیخلاف جرم ہے۔


خبر کا کوڈ: 374307

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/374307/بھارتی-فوج-کا-کشمیر-میں-کیمیائی-ہتھیاروں-استعمال

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com