QR codeQR code

امریکہ اور برطانیہ نے بھی بن سلمان کی تبدیلی کی حمایت کردی

شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کو ولیعہد بنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔

4 Nov 2018 گھنٹہ 14:06

امریکہ اور برطانیہ نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کو ولیعہدی سے ہٹانے اور اس کی جگہ شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کو ولیعہد بنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔


امریکہ اور برطانیہ نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کو ولیعہدی سے ہٹانے اور اس کی جگہ شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کو ولیعہد بنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے البناء اخبار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کو ولیعہدی سے ہٹانے اور اس کی جگہ شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کو ولیعہد بنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ اخبار البنا نے یورپی اعلی حکام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان عنقریب ڈوبنے والے ہیں اور خاشقجی کے خون میں سعودی عرب کے غرق ہونے کا بھی امکان ہے ۔  یورپی اعلی اہلکار نے فاش کیا ہے کہ محمد بن سلمان کو تمام سیاسی، سکیورٹی اور فوجی عہدوں سے ہٹا کر جبری طور پر نظر بند کیا جائےگا۔ شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کو سعودی عرب کا وزير دفاع اور ولیعہد بنایا جائےگا اور محمد بن نائف کو نائب ولیعہد مقرر کیا جائےگا۔اس علاوہ دیگر اہم امور بھی سعودی عرب میں انجام پذیر ہوں گے جن میں اٹارنی جنرل سعود المعجب کی برطرفی بھی شامل ہے۔


خبر کا کوڈ: 374302

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/374302/امریکہ-اور-برطانیہ-نے-بھی-بن-سلمان-کی-تبدیلی-حمایت-کردی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com