QR codeQR code

امریکہ پابندیاں اٹھائے ورنہ ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری شروع کردیں گے

امریکہ پابندی ہٹائے ورنہ نیوکلیائی ہتھیاروں کی دوبارہ تیاری شروع کردی جائے گی

4 Nov 2018 گھنٹہ 13:32

امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس پر سے اقتصادی پابندی نہ اٹھائی گئی تو نیوکلیائی ہتھیاروں کی تیاری دوبارہ شروع کردی جائے گی۔


امریکہ پابندی ہٹائے ورنہ نیوکلیائی ہتھیاروں کی دوبارہ تیاری شروع کردی جائے گی:شمالی کوریا

جاپان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس پر سے اقتصادی پابندی نہ اٹھائی گئی تو نیوکلیائی ہتھیاروں کی تیاری دوبارہ شروع کردی جائے گی۔

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پیونگ یانگ کم جانگ ان کی مخصوص پالیسی کی طرف دوبارہ رجوع کرسکتا ہے۔

ان کا ملک معاشی اور نیوکلیائی ترقی کی پالیسی کو دوبارہ اختیار کرسکتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 374281

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/374281/امریکہ-پابندیاں-اٹھائے-ورنہ-ایٹمی-ہتھیاروں-کی-تیاری-شروع-کردیں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com