امریکہ پابندیاں اٹھائے ورنہ ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری شروع کردیں گے

امریکہ پابندی ہٹائے ورنہ نیوکلیائی ہتھیاروں کی دوبارہ تیاری شروع کردی جائے گی
امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس پر سے اقتصادی پابندی نہ اٹھائی گئی تو نیوکلیائی ہتھیاروں کی تیاری دوبارہ شروع کردی جائے گی۔
تاریخ شائع کریں : يکشنبه ۱۳ آبان ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۳۲
موضوع نمبر: 374281
 
امریکہ پابندی ہٹائے ورنہ نیوکلیائی ہتھیاروں کی دوبارہ تیاری شروع کردی جائے گی:شمالی کوریا

جاپان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس پر سے اقتصادی پابندی نہ اٹھائی گئی تو نیوکلیائی ہتھیاروں کی تیاری دوبارہ شروع کردی جائے گی۔

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پیونگ یانگ کم جانگ ان کی مخصوص پالیسی کی طرف دوبارہ رجوع کرسکتا ہے۔

ان کا ملک معاشی اور نیوکلیائی ترقی کی پالیسی کو دوبارہ اختیار کرسکتا ہے۔
Share/Save/Bookmark