QR codeQR code

محمد بن سلمان کے حکم پر خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کیا گیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے واضح الفاظ میں کہہ دیا

3 Nov 2018 گھنٹہ 16:06

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے واضح الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ سعودی عرب کے ناقد صحافی جمال خاشقج کے قتل کا حکم سعودی عرب کی اعلی اتھارٹی نے دیا ہے اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے واضح الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ سعودی عرب کے ناقد صحافی جمال خاشقج کے قتل کا حکم سعودی عرب کی اعلی اتھارٹی نے دیا ہے اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم  پر خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کیا گیا۔

ترک صدر نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ خاشقجی کے قتل کا حکم سعودی عرب کے ولیعہد نے دیا ہے جبکہ سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان قتل میں ملوث نہیں ہیں۔ اردوغان نے کہا کہ خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں سعودی عرب کو متعدد سوالات کے جوابات دینے ہیں۔

خبر کا کوڈ: 374007

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/374007/محمد-بن-سلمان-کے-حکم-پر-خاشقجی-کو-بہیمانہ-طور-قتل-کیا-گیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com