عراق میں 11 داعش دہشت گرد ہلاک

ایک کارروائی کے دوران 11 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے علاقہ الثرثار میں ایک کارروائی کے دوران 11 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
تاریخ شائع کریں : جمعه ۱۱ آبان ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۰۰
موضوع نمبر: 373721
 
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے علاقہ الثرثار میں ایک کارروائی کے دوران 11 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے علاقہ الثرثار میں ایک کارروائی کے دوران 11 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فوج اور رضاکار دستوں نے عراقی فضائی کی مدد سے صوبہ صلاح الدین کے علاقہ الثرثار میں داعش کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جس کے نتیجے میں اب تک 11 داعش دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبہ صلاح الدین میں فوجی کارروائی کے کمانڈر جنرل صفا الساعدی کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز نے ام العکارب پل پر قبضہ کرلیا ہے اور اس علاقہ سے داعش دہشت گردوں کا صفایا جاری ہے۔
Share/Save/Bookmark