تاریخ شائع کریں2018 30 October گھنٹہ 23:30
خبر کا کوڈ : 373128

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء ع کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا

جلس عزا کے بعد حاضرین نے نماز ظہر و عصر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مجلس عزا کے بعد اپنے مختصر خطاب میں مؤمن جوانوں کے پاک دلوں، ان کے پختہ ایمان اور سچے احساساات اور جذبات کو اللہ تعالی کے فیوض و برکات کے حصول کا بہترین ذریعہ قراردیتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم اپنے اعلی اہداف اور مقاصد کی جانب استقامت اور پائداری کے ساتھ گامزن رہےگی
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء ع کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر با وفا اصحاب کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر با وفا اصحاب کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر کی طلباء انجمنوں نے شرکت کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مجلس عزا کے بعد اپنے مختصر خطاب میں مؤمن جوانوں کے پاک دلوں، ان کے پختہ ایمان  اور سچے احساساات اور جذبات کو اللہ تعالی کے فیوض و برکات کے حصول کا بہترین ذریعہ قراردیتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم اپنے اعلی اہداف اور مقاصد کی جانب استقامت اور پائداری کے ساتھ گامزن رہےگی۔ مجلس عزا کے بعد حاضرین نے نماز ظہر و عصر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی۔
https://taghribnews.com/vdcdxs0sjyt05f6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ