QR codeQR code

افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں طالبان کمانڈر ہلاک

افغان طالبان کی جانب سے ان کے شیڈو ڈسٹرکٹ گورنر کی ہلاکت کی تصدیق

30 Oct 2018 گھنٹہ 21:58

افغان فورسز نے صوبے ننگر ہار میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران طالبان شیڈو ڈسٹرکٹ گورنر 12ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا


افغانستان میں افغان فورسز نے صوبے ننگر ہار میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران طالبان شیڈو ڈسٹرکٹ گورنر 12ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔

افغان میڈیا کے مطابق افغان اسپیشل فورسز نے گزشتہ رات صوبہ ننگرہارمیں آپریشن کیا، جس میں طالبان شیڈو ڈسٹرکٹ گورنر 12ساتھیوں سمیت مارا گیا۔

افغان طالبان کی جانب سے ان کے شیڈو ڈسٹرکٹ گورنر کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 373114

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/373114/افغانستان-کے-صوبہ-ننگر-ہار-میں-طالبان-کمانڈر-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com