افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں طالبان کمانڈر ہلاک

افغان طالبان کی جانب سے ان کے شیڈو ڈسٹرکٹ گورنر کی ہلاکت کی تصدیق
افغان فورسز نے صوبے ننگر ہار میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران طالبان شیڈو ڈسٹرکٹ گورنر 12ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا
تاریخ شائع کریں : سه شنبه ۸ آبان ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۱:۵۸
موضوع نمبر: 373114
 
افغانستان میں افغان فورسز نے صوبے ننگر ہار میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران طالبان شیڈو ڈسٹرکٹ گورنر 12ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔

افغان میڈیا کے مطابق افغان اسپیشل فورسز نے گزشتہ رات صوبہ ننگرہارمیں آپریشن کیا، جس میں طالبان شیڈو ڈسٹرکٹ گورنر 12ساتھیوں سمیت مارا گیا۔

افغان طالبان کی جانب سے ان کے شیڈو ڈسٹرکٹ گورنر کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔
Share/Save/Bookmark