عالمی دہشت گردی کو سعودی عرب سے مالی بجٹ فراہم ہوتا ہے

امریکی سینیٹ کو چاہئے کہ فوری طور پر سعودی عرب کے لئے امریکی ہتھیاروں کی فروخت روکے
ہل ویب سائٹ کے مطابق امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر رینڈپال نے ریاست مونٹانا میں ایک سیاسی اجلاس میں کہا ہے کہ امریکہ کی حکومت کو سعودی عرب کے غلط و ناپسندیدہ رویے کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہئے۔
تاریخ شائع کریں : سه شنبه ۸ آبان ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۱:۲۳
موضوع نمبر: 373109
 
امریکی سینیٹر رینڈپال نے کہا ہے کہ عالمی دہشت گردی کو سعودی عرب سے مالی بجٹ فراہم ہوتا ہے۔

ہل ویب سائٹ کے مطابق امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر رینڈپال نے ریاست مونٹانا میں ایک سیاسی اجلاس میں کہا ہے کہ امریکہ کی حکومت کو سعودی عرب کے غلط و ناپسندیدہ رویے کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہئے۔

انھوں نے اجلاس میں شریک ٹرمپ کے حامیوں کی موجودگی میں کہا کہ گیارہ ستمبر کے انیس حملہ آوروں میں سے پندرہ حملہ آور سعودی شہری تھے۔

رینڈپال نے کہا کہ یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے ہاتھوں بے گناہ عام شہری مارے رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ امریکی سینیٹ کو چاہئے کہ فوری طور پر سعودی عرب کے لئے امریکی ہتھیاروں کی فروخت روکے۔
Share/Save/Bookmark