تاریخ شائع کریں2018 22 October گھنٹہ 12:38
خبر کا کوڈ : 370774

ایرانی وزارت خارجہ کی محمد جواد ظریف کے استعفے کی افواہوں کی تردید

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی پبلک ریلیشن نے اپنے ایک بیان میں کہا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے استعفے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی افواہیں جھوٹ پر مبنی ہیں جس کا جواب دینا ہم ضروری نہیں سمجھتے
ایرانی وزارت خارجہ کی محمد جواد ظریف کے استعفے کی افواہوں کی تردید
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے استعفے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی افواہیں جھوٹ پر مبنی ہیں جس کا جواب دینا ہم ضروری نہیں سمجھتے

   اسلامی جمہوریہ ایران  کی وزارت خارجہ کی پبلک ریلیشن نے اپنے ایک بیان میں محمد جواد ظریف کے استعفے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی بے بنیاد اور جھوٹی خبروں کا جواب  دینا ضروری نہیں ہے
https://taghribnews.com/vdchqvnxk23nqqd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ