تاریخ شائع کریں2018 21 October گھنٹہ 19:34
خبر کا کوڈ : 370601

نائجیریا میں خونی جھڑپ کے دوران 55 افراد ہلاک

2 گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 55 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہوگئے
نائجیریا کہ قدونہ صوبے میں 2 گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 55 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں
نائجیریا میں خونی جھڑپ کے دوران 55 افراد ہلاک
نائجیریا کہ قدونہ صوبے میں 2 گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 55 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائجیریا کہ قدونہ صوبے میں 2 گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 55 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبہ قدونہ کے ترجمان احمد عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ مذکورہ صوبے کے علاقے کاجورو میں2گروہوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا۔انہوں نے بتایا ہے کہ اس جھڑپ میں 55 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہو گئے۔اس واقع کے حوالے سے 22 افراد کے زیر حراست لیے جانے کی اطلاع دینے والے عبدالرحمان نے علاقے میں کرفیو نافذ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgzz9wqak9u34.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ