تاریخ شائع کریں2018 21 October گھنٹہ 19:15
خبر کا کوڈ : 370597

کشمیر میں ہندوستانی فورسز کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی

تین کشمیریوں کی ہلاکت کے خلاف لوگ احتجاج کیلئے سڑکوں پرنکل آئے ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع کلگام میں آج صبح ہندوستانی فورسز اور کشمیری عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی فائرنگ کے دوران 3 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے
کشمیر میں ہندوستانی فورسز کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی
تین کشمیریوں کی ہلاکت کے خلاف لوگ احتجاج کیلئے سڑکوں پرنکل آئے ۔

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع کلگام میں آج صبح ہندوستانی فورسز اور کشمیری عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی فائرنگ کے دوران  3 عسکریت پسند ہلاک ہو گئےجس کے خلاف لوگ احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئے اور ہلاکتوں کے خلاف نعرے لگائے۔ ہندوستانی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔

انتظامیہ نے ضلع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس منقطع کرادی ہیں۔ اس کے علاوہ احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے سخت ترین سیکورٹی پابندیاں نافذ کی گئی ہیں۔ تاہم موصولہ اطلاعات کے مطابق لارنو اور اس سے ملحقہ علاقوں میں شدید احتجاجی مظاہرے بھڑک اٹھے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcaowne049n0m1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ