تاریخ شائع کریں2018 20 October گھنٹہ 16:08
خبر کا کوڈ : 370237

افغانستان میں پارلیمانی انتخابات جاری

افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات جاری
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے طلوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ  کا آغاز ہوگیا ہے ۔ پولنگ کا عمل صبح 7 بجے سے لیکر شام 4 بجے تک جاری رہےگا۔ افغانستان کے پارلیمانی انتخابات میں 2566 افراد اپنی قسمت آزمائی کررہے ہیں جن میں 400 خواتین بھی شامل ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcbfgbfzrhbz5p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ