تاریخ شائع کریں2018 19 October گھنٹہ 23:19
خبر کا کوڈ : 369963

دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے

مجلس خبرگان میں سیستان و بلوچستان کی عوام کے نمایندہ "مولانا نذیر احمد" نے koa
دہشت گرد اس بات کو جان لیں کہ وہ کہیں بھی چھپ جائے لیکن ان کو ڈھونڈ نکالا جائے گا اور ان کے انجام تک پہچایا جائے گا۔
دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے
دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے

مجلس خبرگان میں سیستان و بلوچستان کی عوام کے نمایندہ "مولانا نذیر احمد"  نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے میرجاوہ میں پیش آنے والے دلخراش کی مذمت کی اور اس واقع کو انسانیت کے لیے ایک بد نماں داغ قرار دیا۔
انہوں نے کہا بین الاقوامی سطح پر اس قسم کے واقعات کی مذمت کی جاتی ہے اور ہم زمہ داران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ سنجیدہ اقدامات انجام دیں، ہم حکومت پاکستان سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ محافطوں کی رہائی کے لیے  ٹھوس اور مثبت اقدامات فوری انجام دیں۔
دہشت گرد اس بات کو جان لیں کہ وہ کہیں بھی چھپ جائے لیکن ان کو ڈھونڈ نکالا جائے گا اور ان کے انجام تک پہچایا جائے گا۔
https://taghribnews.com/vdcfv1dmmw6dv1a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ