تاریخ شائع کریں2018 19 October گھنٹہ 17:19
خبر کا کوڈ : 369938

سعودی عرب صہیونی اور امریکی دوستوں کی سازش کا شکار بن گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے کہا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے سعودی صحافی خاشقجی کے معاملے میں ترکی کے پائدار رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب بری طرح امریکی اور صہیونی سازش میں پھنس گیا ہے۔
سعودی عرب  صہیونی اور امریکی دوستوں کی سازش کا شکار بن گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے سعودی صحافی خاشقجی کے معاملے میں ترکی کے پائدار رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب بری طرح امریکی اور صہیونی سازش میں پھنس گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے سعودی صحافی خاشقجی کے معاملے میں ترکی کے پائدار رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب بری طرح امریکی اور صہیونی سازش میں پھنس گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کے ولیعہد کے لئے سعودی صحافی خاشقجی کوئي سنجیدہ خطرہ نہیں تھے وہ صرف سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت پر تنقید کرتے تھے لیکن سعودی عرب پر حکمراں فکر قتل و غارت اور تشدد پر مشتمل ہے۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب اپنے مغربی آقاؤں کے فریب میں بری طرح پھنس گيا ہے اور اب وہ اپنے مغربی آقاؤں کو حق السکوت کے لئے بھاری مقدار ميں رشوت پیش کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ عبدللہیان نے کہا کہ ترکی خاشقجی کے معاملے میں سعودی عرب سے حق السکوت وصول نہیں کرےگا ۔
https://taghribnews.com/vdchxwnx623n-wd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ