تاریخ شائع کریں2018 19 October گھنٹہ 11:59
خبر کا کوڈ : 369860

امریکی نائب صدر جوبایڈن کی سعودی عرب پر کڑی تنقید

امریکہ کے سابق نائب صدر جوبایڈن نے اپنے ایک بیان میں کہا
امریکہ کے سابق نائب صدر جوبایڈن نے سعودی عرب کی علاقائي اور عالمی سطح پر بہیمانہ رفتار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی صحافی خاشقجی کے سلسلے میں سعودی عرب پر الزامات اس کی رفتار کے مطابق ہیں۔
امریکی نائب صدر جوبایڈن کی سعودی عرب پر کڑی تنقید
امریکہ کے سابق نائب صدر جوبایڈن نے سعودی عرب کی علاقائي اور عالمی سطح پر بہیمانہ رفتار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی صحافی خاشقجی کے سلسلے میں سعودی عرب پر الزامات اس کی رفتار کے مطابق ہیں۔

مہر خـررساں ایجنسی نے سی بی ایس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے سابق نائب صدر جوبایڈن نے سعودی عرب کی علاقائي اور عالمی سطح پر بہیمانہ رفتار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی صحافی خاشقجی کے سلسلے میں سعودی عرب پر الزامات اس کی رفتار کے مطابق ہیں۔ امریکہ کے سابق نائب صدر جو بایڈن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بھی شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  امریکی صدر خاشقجی کے معاملے کی صحیح تحقیقات کے بجائے مجرموں کو بچآنے کی کوشش کررہے ہیں۔ جوبائيڈن نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کے سعودی عرب اور دیگر ظالم حکمرانوں سے عشق  و محبت سے امریکہ کو شدید نقصان پہنچےگا۔
https://taghribnews.com/vdcb09bfgrhb0wp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ