تاریخ شائع کریں2018 18 October گھنٹہ 13:54
خبر کا کوڈ : 369688

خاشقجی قتل کے باعث جرمن وزیر خارجہ نے سعودی دورہ ملتوی کردیا

صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے پیش نظر سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا
جرمن وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے پیش نظر سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
خاشقجی قتل کے باعث جرمن وزیر خارجہ نے سعودی دورہ ملتوی کردیا
جرمن وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے پیش نظر سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمن وزیر خارجہ ہایکومیس نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے پیش نظر سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جب تک سعودی عرب کے معروف صحافی خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کا نتیجہ سامنے نہیں آتا تب تک سعودی عرب کا دورہ کرنا مناسب نہیں ہے ۔ اس نے کہا کہ سعودیہ نے بیان صادر کرنے کا اعلان کیا ہے لہذآ سعودی عرب کے اس بیان کے بعد دیکھا جائےگا کہ دورہ کرنا مناسب ہے یا نہیں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjohetouqemmz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ