تاریخ شائع کریں2018 17 October گھنٹہ 15:21
خبر کا کوڈ : 369427

سعودی قونصل جنرل ترکی سے فرار ہوگئے

قونصل جنرل محمد العتیبی ترکی سے فرار ہوکر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں
ترک ذرائع کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کے قونصل جنرل محمد العتیبی ترکی سے فرار ہوکر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
سعودی  قونصل جنرل ترکی سے فرار ہوگئے
ترک ذرائع کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کے قونصل جنرل محمد العتیبی ترکی سے فرار ہوکر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کے قونصل جنرل محمد العتیبی ترکی سے فرار ہوکر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سعودی قونصل جنرل اپنے گھر کی تفتیش سے قبل سفارتی استثنی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ترکی سے فرار ہوگئے ہیں۔ ترک ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے قونصل جنرل کو علم تھا کہ گھر میں موجود رہنے کی صورت میں سفارتی استثنی ختم ہوسکتا ہے اور اسے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے شبہ میں گرفتار کیا جاسکتا ہے لہذا وہ سیاسی استثنی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ترکی سے فرار ہوگئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcauone049niy1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ