تاریخ شائع کریں2018 16 October گھنٹہ 18:10
خبر کا کوڈ : 369093

امریکی وزير خارجہ سعودی عرب کے دورے کے بعد ترکی کا دورہ کریں گے

خارجہ مائیک پمپئو کا سعودی عرب کے دورے کے بعد ترکی کا دورہ
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں سعودی عرب کے دورے کے بعد ترکی کا دورہ کریں گے۔
امریکی وزير خارجہ سعودی عرب کے دورے کے بعد ترکی کا دورہ کریں گے
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں سعودی عرب کے دورے کے بعد ترکی کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں  سعودی عرب کے دورے کے بعد ترکی کا دورہ کریں گے۔

اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکی وزير خارجہ سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ صحافی خاشقجی سعودی عرب کی حکومت کے مخالف تھے جنھیں 14 روز قبل استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں قتل کردیا گیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcjhhettuqemyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ