تاریخ شائع کریں2018 16 October گھنٹہ 17:30
خبر کا کوڈ : 369077

سعودی قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل,استنبول پولیس

استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے
ترک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے جس کے نتائج کا اعلان 2 یا 3 دن میں کیا جائے گا
سعودی قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل,استنبول پولیس
ترک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے جس کے نتائج کا اعلان 2 یا 3 دن میں کیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے جس کے نتائج کا اعلان  2 یا 3 دن میں کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق تفتیشی ٹیم میں 10 اہلکار شامل ہیں جنھوں نے استنبول میں سعودی عرب کے سفارتخانہ کی 9 گھنٹے تک تفتیش کی۔ پولیس اہلکاروں نے سعودی عرب کے قونصلخانہ سے شواہد اکثھے کئے اور انھیں اپنے ہمراہ لے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کے منتقد صحافی جمال خاشقجی کو 2 اکتوبر کو استنبول میں سعودی قونصلخانہ میں گئے جہاں سے وہ لاپتہ ہوگئے بعض شواہد کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے  ذاتی محافظ نے خاشقجی کو قتل کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbz9bfzrhb0gp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ