تاریخ شائع کریں2018 16 October گھنٹہ 17:23
خبر کا کوڈ : 369071

پاک ایران سرحد سے 14 ایرانی محافظ اغوا

چودہ ایرانی سرحدی محافظوں کو منگل کی صبح ایک دہشتگرد گروہ نے اغوا کرلیا
سیستان و بلوچستان کے سرحدی شہر میرجاوہ سے ملنے والی پاکستانی سرحد کے قریب واقع علاقے لولکدان سے علی الصبح چار سے پانچ بجے کے درمیان اغوا کیا گیا۔
پاک ایران سرحد سے 14 ایرانی محافظ اغوا
ایران کے جنوب مشرقی علاقے سے چودہ ایرانی سرحدی محافظوں کو منگل کی صبح ایک دہشتگرد گروہ نے اغوا کرلیا ہے

نیوز ایجنسی ارنا نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایرانی سرحدی محافظوں کو ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی شہر میرجاوہ سے ملنے والی پاکستانی سرحد کے قریب واقع علاقے لولکدان سے علی الصبح چار سے پانچ بجے  کے درمیان اغوا کیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران دہشتگردی گروہوں نے متعدد بار پاکستان سے ملنے والے سرحدی علاقوں پر حملے اور ایرانی سرحدی محافظوں کو اغوا اور شہید کیا ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcfe1dmyw6dvxa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ