طالبان نے صوبہ فرح کے ضلع پشتا رد میں 2 چیک پوسٹوں پر حملہ کیا۔ جنگجوؤں نے فوج کا اسلحہ اور گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں۔
افغان فورسز اور طالبان میں جھڑپ، 18 ہلاک
طالبان، سرکاری فوج اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئی ہیں۔
15 Oct 2018 گھنٹہ 17:59
طالبان نے صوبہ فرح کے ضلع پشتا رد میں 2 چیک پوسٹوں پر حملہ کیا۔ جنگجوؤں نے فوج کا اسلحہ اور گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں۔
خبر کا کوڈ: 368668