تاریخ شائع کریں2018 15 October گھنٹہ 14:10
خبر کا کوڈ : 368542

ٹیکساس میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

جشن پیدائش کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے
امریکی ریاست ٹیکساس میں جشن پیدائش کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ٹیکساس میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس میں جشن پیدائش کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس میں جشن پیدائش کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے 4 افراد میں سے 3 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جبکہ اس واقعہ میں ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdchk6nxi23n-md.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ