تاریخ شائع کریں2018 15 October گھنٹہ 14:01
خبر کا کوڈ : 368536

خاشقجی کی گمشدگی کے بعد سے عادل جبیر منظرعام سے غائب

سعودی عرب کے وزير خارجہ بھی میڈیا کی نظروں سے غائب ہوگئے
امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان پر تنقید کرنے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی جس دن سے لاپتہ ہوئے ہیں اس دن کے بعد سے سعودی عرب کے وزير خارجہ بھی میڈیا کی نظروں سے غائب ہوگئے ہیں۔
خاشقجی کی گمشدگی کے بعد سے عادل جبیر منظرعام سے غائب
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان پر تنقید کرنے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی جس دن سے لاپتہ ہوئے ہیں اس دن کے بعد سے سعودی عرب کے وزير خارجہ بھی میڈیا کی نظروں سے غائب ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان پر تنقید کرنے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی جس دن سے لاپتہ ہوئے ہیں اس دن کے بعد سے سعودی عرب کے وزير خارجہ بھی میڈیا کی نظروں سے غائب ہوگئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر سعودی عرب پر تنقید والے والے سعودی صحافی کے لاپتہ اور قتل ہونے کے بعد سے میڈیا کے سامنے آنے سے گریز کررہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عادل الجبیر کے اس اقدام پر عالمی ذرائع ابلاغ محو حیرت ہے۔
https://taghribnews.com/vdcaeanei49nim1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ