تاریخ شائع کریں2018 15 October گھنٹہ 13:38
خبر کا کوڈ : 368525

خاشقجی سے متعلق سعودی عرب کا انکار فریب پر مبنی ہے

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق سربراہ نے کہا
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق سربراہ نے این بی سی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے حادثے کے بارے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان آگاہ ہیں۔ سعودی عرب کا انکار فریب پر مبنی ہے۔
خاشقجی سے متعلق سعودی عرب کا انکار فریب پر مبنی ہے
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق سربراہ نے این بی سی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے حادثے کے بارے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان آگاہ ہیں۔ سعودی عرب کا انکار فریب پر مبنی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے این بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اامریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق سربراہ نے این بی سی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے حادثے کے بارے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان آگاہ ہیں۔ سعودی عرب کا انکار فریب پر مبنی ہے۔جان برینن کا کہنا ہے کہ بعید ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان جمال خاشقجی کے حادثے کے بارے میں بے خبر ہوں۔ برینن کا کہنا ہے کہ اگر خاشقجی کسی ہوٹل یا اپنے گھر سے لاپتہ ہوتے تو سعودی عرب کا دعوی قبول ہوسکتا تھا لیکن خاشقجی ترکی میں سعودی عرب کے قنصلخانہ میں لاپتہ ہوئے ہیں اور اس بارے میں سمعی اور بصری ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcirvapwt1aqw2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ