تاریخ شائع کریں2018 15 October گھنٹہ 13:31
خبر کا کوڈ : 368521

سعودی بادشاہ کا لاپتہ صحافی کی تلاش میں مدد کا خیر مقدم

لاپتہ صحافی جمال خاشقجی کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال
سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان اور ترکی کے صدر اردوغان نے ٹیلیفون پر سعودی عرب کے منتقد اور لاپتہ صحافی جمال خاشقجی کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
سعودی بادشاہ کا لاپتہ صحافی کی تلاش میں مدد کا خیر مقدم
سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان اور ترکی کے صدر اردوغان نے ٹیلیفون پر سعودی عرب کے منتقد اور لاپتہ صحافی جمال خاشقجی کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان اور ترکی کے صدر اردوغان نے ٹیلیفون پر سعودی عرب کے لاپتہ صحافی جمال خاشقجی کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی واس کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ نے خاشقجی کے معاملے پر مشترکہ ٹیم تشکیل دینے پر ترکی کے صدر اردوغان کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ترکی کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر نے بھی اس گفتگو میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcewv8xzjh8pni.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ