تاریخ شائع کریں2018 14 October گھنٹہ 17:52
خبر کا کوڈ : 368321

حماس نے غزہ میں دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بنا دیا

فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے
حماس کے تین رہنماؤں یحیی سنوا، خلیل الحیہ اور محمود الزہار کو قتل کرنے کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔ یحیی سنوار غزہ میں حماس کے سربراہ ہیں ۔
حماس نے غزہ میں دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بنا دیا
فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ حماس نے غزہ میں اپنے تین رہنماؤں کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ حماس نے غزہ میں اپنے تین رہنماؤں کے قتل کے منصوبے  کو ناکام بنادیا ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ اس نے حماس کے تین رہنماؤں یحیی سنوا، خلیل الحیہ اور محمود الزہار کو قتل کرنے کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔ یحیی سنوار غزہ میں حماس کے سربراہ ہیں ۔
https://taghribnews.com/vdcci4q1s2bqe18.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ