تاریخ شائع کریں2018 14 October گھنٹہ 13:08
خبر کا کوڈ : 368202

ایٹمی معاہدے سے زیادہ ملکی مفادات اہم ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران یونیورسٹی میں طلباء سے خطاب
صدر حسن روحانی نے آج تہران یونیورسٹی میں طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا اس بات کا اعتراف کررہی ہے کہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدہ کرکے امریکہ کی تمام گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
ایٹمی معاہدے سے زیادہ ملکی مفادات اہم ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران یونیورسٹی میں طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے زیادہ ملکی مفادات اہم ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آج تہران یونیورسٹی میں طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا اس بات کا اعتراف کررہی ہے کہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدہ کرکے امریکہ کی تمام گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ آج مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی شکست نمایاں ہے کیونکہ امریکہ نے بین الاقوامی معاہدے کو توڑا ہےاور ہم  نےعالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ۔
https://taghribnews.com/vdcawaneu49niu1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ