تاریخ شائع کریں2018 13 October گھنٹہ 21:59
خبر کا کوڈ : 368088

سعودی عرب کے 269 فوجی یمنی نشانہ بازوں کا شکار بن گئے

11 دنوں میں سعودی عرب کی فوج کے 269 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے
یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کی فوج کے 269 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے
سعودی عرب کے 269 فوجی یمنی نشانہ بازوں کا شکار بن گئے
یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کی فوج کے 269 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کی فوج کے 269 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کے 269 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یمنی فوج نے دشمن فوج کو مختلف محاذوں پر زبردست نقصان پہنچایا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcc44q142bqex8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ